امیتابھ بچن کی اپنی والدہ کے ساتھ یادگار تصاویر ۔

Urdu Hub Pakistan
0

 امیتابھ بچن کی اپنی والدہ کے ساتھ یادگار تصاویر ۔





 اُنکی والدہ ایک باوقار، ذہین اور مضبوط خاتون تھیں جن کا نام تیجی سوری تھا۔ وہ 12 اگست 1914 کو لائل پور (موجودہ فیصل آباد) میں ایک پنجابی سکھ کھتری خاندان میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے لاہور کے ایک کالج میں نفسیات پڑھائی، جہاں ان کی ملاقات مشہور ہندی شاعر ہری ونش رائے بچن سے ایک کلچرل تقریب میں ہوئی۔ دونوں نے ایک دوسرے کو پسند کیا اور 1941 میں شادی کر لی۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Check Now
Accept !